خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)برکی پولیس نے 32سالہ خاتون کیساتھ زیادتی کرنیوالا ملزم احمد خان گرفتار کر لیا۔ ملزم خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر دوتک ماہ زیادتی کرتا رہا اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا۔
برکی پولیس نے 32سالہ خاتون کیساتھ زیادتی کرنیوالا ملزم احمد خان گرفتار کر لیا۔ ملزم خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر دوتک ماہ زیادتی کرتا رہا اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا۔