17 ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی

 17 ہیڈ کانسٹیبلز کی اے  ایس آئی کے عہدہ پر ترقی

لاہور (صباح نیوز)آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پرپنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

اسی تناظر میں ڈی آئی جی پی ایچ پی فیصل علی راجہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس منعقد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں