ایل ڈبلیو ایم سی کے ٹرک کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق

ایل ڈبلیو ایم سی کے ٹرک  کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )کاہنہ کے علاقے میں ایل ڈبلیو ایم سی کے ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی،جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عارف کے نام سے ہوئی،گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار، ٹرک کو قبضے میں لے لیا گیا۔

ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ترجمان ستھرا پنجاب فوری طور پر ملازمت سے معطل۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں