محرم الحرام کے بہتر انتظامات پر حکومت کا شکریہ :شیعہ علماکونسل

محرم الحرام کے بہتر انتظامات پر  حکومت کا شکریہ :شیعہ علماکونسل

لاہور (سیاسی نمائندہ) شیعہ علماکونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے محرم الحرام کے بہتر انتظامات پر حکومت پنجاب کے شکریہ ادا کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کہ کئی مقامات پر پولیس کے غیر آئینی اقدامات کا ازالہ ضروری ہے ،بعض مقامات پر چار دیواری کے اندر ہونے والی مجالس اور روایتی جلوسوں میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں جس سے اشتعال پایا جاتا ہے ۔ اس حوالے سے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی رہنمائی میں شیعہ علماکونسل لائحہ عمل تیار کرے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں