10 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش ، ملزم گرفتار

10 سالہ بچے سے زیادتی  کی کوشش ، ملزم گرفتار

سید والا(نامہ نگار) سید والا میں اوباش نوجوان کی 10 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش ، مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔

 نواحی گاؤں چک نمبر 23؍76 کا رہائشی 18 سالہ اوباش نوجوان حبیب نے اسی گاؤں کے 10 سالہ عثمان علی کو کبوتر دینے کا لالچ دے کر کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کی کوشش کی اور تشدد کا نشانہ بنایا ۔تھا نہ سید والا پولیس نے متاثرہ بچے کے والد برخوردار کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں