ڈی آئی جی آئی ٹی کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

ڈی آئی جی آئی ٹی کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے اے آئی جی لیگل کے جواب کی روشنی میں ڈی آئی جی (آئی ٹی) منصور الحق و دیگران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی، مؤقف اپنایا گیا تھا کہ سرٹیفکیٹ کے ریکارڈ کی درستگی کا حکم دیا تھا۔

ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے اے آئی جی لیگل کے جواب کی روشنی میں ڈی آئی جی (آئی ٹی) منصور الحق و دیگران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی،  مؤقف اپنایا گیا تھا کہ سرٹیفکیٹ کے ریکارڈ کی درستگی کا حکم دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...