2753 گینگز کے 6687کارندے گرفتار

 2753 گینگز کے 6687کارندے گرفتار

لاہور (اے پی پی)پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں2753 گینگز کے 6687 کارندوں کو گرفتار کیا ہے ۔

مختلف کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 1 ارب 71 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں