شیخ زائد ہسپتال ـ:34فیکلٹی ممبران کی اگلے عہدوں پر ترقی

شیخ زائد ہسپتال ـ:34فیکلٹی ممبران کی اگلے عہدوں پر ترقی

لاہور( ہیلتھ رپورٹر )شیخ زائد میں طویل عرصے سے زیر التوا فیکلٹی پروموشنز کے معاملات کامیابی سے حل کر دیے گئے ۔

ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں 34 فیکلٹی ممبران کو اگلے عہدوں پر ترقی جبکہ ایک افسر کو گریڈ 20 میں پلیسمنٹ دی گئی۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ ہمایوں نے کہا کہ ادارے میں میرٹ، شفافیت اور پیشہ ورانہ معیار کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں