وزیر ایمرجنسی کا ریسکیو 1122کے ہیڈ کوارٹرز کادورہ

وزیر ایمرجنسی کا ریسکیو 1122کے ہیڈ کوارٹرز کادورہ

لاہور( ہیلتھ رپورٹر )صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ریسکیو 1122 کے ہیڈ کوارٹرز کا خصوصی دورہ کیا اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں اور ریسکیو کی استعداد کار کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے وزیر کو تفصیلی بریفنگ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں