ایل ڈی اے :مجوزہ بجٹ میں اہم ترقیاتی منصوبہ شامل نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مالی سال 2026-27 کے مجوزہ بجٹ میں ایک اور اہم ترقیاتی منصوبہ شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
فیروز پور روڈ سے موٹر وے ایم ٹو تک مجوزہ سگنل فری کوریڈور، جس کی ابتدائی لاگت تقریباً نو ارب روپے رکھی گئی تھی، بجٹ کا حصہ نہ بن سکا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments