موڑکھنڈا :پیراکی کارروائی، ناجائز تجاوزات پر متعدد افراد گرفتار

موڑکھنڈا :پیراکی کارروائی، ناجائز  تجاوزات پر متعدد افراد گرفتار

موڑکھنڈا(نامہ نگار)موڑکھنڈا میں پیرا فورس کی کارروائی، ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرکے ننکانہ منتقل کر دیا گیا۔

 کارروائی ریڑھی بانوں ، رکشہ ڈرائیوروںکے خلاف کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...