لاکھوں مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج

 لاکھوں مالیت کے چیک  ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ سلامت پورہ قصور کے رہائشی محمد عرفان نے اندراج مقدمہ کیلئے پولیس کو درخواست دی کہ اس نے رائیونڈ، لاہور کے رہائشی راشد پٹھان پہاڑیہ کو چکن فروخت کیا۔

 جس کے عوض ملزم نے 4 لاکھ 62 ہزار روپے مالیت کے پانچ چیک دئیے ، جو ڈس آنر ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...