جووینائل پرمٹ آگاہی مہم کافیصلہ

 جووینائل پرمٹ آگاہی مہم کافیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ سے متعلق خصوصی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی ٹریفک سید ندیم عباس نے تمام چیف ٹریفک افسران (سی ٹی اوز) اور ضلعی پولیس افسران (ڈی پی اوز) کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ سے متعلق خصوصی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی ٹریفک سید ندیم عباس نے تمام چیف ٹریفک افسران (سی ٹی اوز) اور ضلعی پولیس افسران (ڈی پی اوز) کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...