سی ٹی او کا الخدمت فاؤنڈیشن کادورہ بنوقابل کے رضاکاروں سے ملاقات

سی ٹی او کا الخدمت فاؤنڈیشن کادورہ   بنوقابل کے رضاکاروں سے ملاقات

لاہور(کرائم رپورٹر) سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی نے الخدمت فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ’’بنو قابل‘‘ کے رضاکاروں سے ملاقات کی۔ فیصلہ کیا گیا کہ ’’بنو قابل‘‘ پراجیکٹ کے رضاکار لاہور ٹریفک پولیس کیساتھ مل کر گداگروں کی میپنگ، ریسرچ اور پروفائلنگ میں معاونت کریں گے۔

سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی نے الخدمت فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ’’بنو قابل‘‘ کے رضاکاروں سے ملاقات کی۔ فیصلہ کیا گیا کہ ’’بنو قابل‘‘ پراجیکٹ کے رضاکار لاہور ٹریفک پولیس کیساتھ مل کر گداگروں کی میپنگ، ریسرچ اور پروفائلنگ میں معاونت کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...