ہوم اکنامکس یونیورسٹی :داخلو ں کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری
لاہور (خبر نگار)یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور نے تعلیمی سال 2026-27کے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے لیے پہلی میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔
بی ایس آنرز کے 29 پروگرامز، فرسٹ ایئر کے پانچ پروگرامز اور ایم فل پروگرامز کی میرٹ لسٹیں یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ یونیورسٹی حکام کے مطابق بی ایس آنرز کے 29 مختلف شعبوں میں داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کی گئی ہے ، جبکہ فرسٹ ایئر کے پانچ پروگرامز اور ایم فل پروگرامز کے امیدواروں کے لیے بھی پہلی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments