شیخ ہندی مارکیٹ بھاٹی گیٹ کی دکانوں کو مسمار کرنے سے روک دیاگیا

شیخ ہندی مارکیٹ بھاٹی گیٹ کی  دکانوں کو مسمار کرنے سے روک دیاگیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ نے شیخ ہندی مارکیٹ بھاٹی گیٹ کی دکانوں کو مسمار کرنے سے روکتے ہوئے پیرا فورس،پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔۔۔

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے میاں وقار سعید سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے میاں عرفان اکرم ایڈووکیٹ پیش ہوئے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پیرا فورس اور اسسٹنٹ کمشنر نے شیخ ہندی مارکیٹ کے دکانیں گرانے کیلئے خالی کرنے کا حکم دیا ،انتظامیہ نے نوٹس نہیں دیا بلکہ زبانی دکانیں خالی کرنیکا حکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...