مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3ملزم گرفتار

مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ  میں ملوث 3ملزم گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایف آئی اے نے مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کرلیے ۔

 گرفتار ملزموں میں آصف مرتضیٰ، اعجاز محمود اور محمد ارشد شامل ہیں ،ملزم کو چھاپہ مار کارروائیوں میں لاہور اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا، ملزم آصف مرتضیٰ الحرم ٹیکنیکل ٹریڈ اینڈ ٹریننگ سینٹر کے نام پر غیر قانونی ویزا ایجنٹ آفس چلا رہا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...