منشیات فروش زہریلی،ولایتی شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار

 منشیات فروش زہریلی،ولایتی  شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا) ڈی پی اوقصور آفتاب احمد پھلروان کی ہدایت پرتھانہ سٹی پتوکی پولیس نے منشیات فروشوں کے ۔۔۔

خلاف کیے گئے کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروش ملزم کو 17کپی زہریلی شراب اور 20لیٹر ولایتی شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مدینہ کالونی پتوکی کا رہائشی ہے۔ جو پتوکی کے گردونواح میں شراب فروخت کرتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...