پنجاب یونیورسٹی :خزاں کے داخلوں ، طلبہ کے اندراج کاجائزہ
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمود سلیم کی زیر صدارت ڈینز فیکلٹیز اور سربراہان تدریسی شعبہ جات کا اجلاس الرازی ہال میں ہائبرڈ موڈ میں منعقد ہوا۔
جس میں خزاں 2026 کے داخلوں اور طلبہ کے اندراج کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف شعبہ جات اور تعلیمی پروگرامز، بالخصوص ان پروگرامز میں موجودہ داخلوں اور انرولمنٹ کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments