آزادی واک، ہسپتال کے لان میں پرچم کشائی
لاہور (سٹاف رپورٹر )شالامار ہسپتال میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر عائشہ نعمان کی قیادت میں آزادی واک کی گئی اور کیک کاٹا گیا ۔چیف آپریٹنگ آفیسر نے ہسپتال کے لان میں پرچم کشائی کی ،ہسپتال کے گارڈز نے سلامی دی ۔تقریب میں ہسپتال کے سینئر ڈاکٹرز ،نرسز ، پیرا میڈیکل سٹاف اور میڈیکل کالج کے طلبا نے بھر پورشرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments