رنگ روڈ پر قیمتی درختوں کی کٹائی،ملزموں کیخلاف مقدمہ

رنگ روڈ پر قیمتی درختوں کی  کٹائی،ملزموں کیخلاف مقدمہ

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )رنگ روڈ پر قیمتی درختوں کی کٹائی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔

چیئر پرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی ہدایت پر آپریشن اینڈ مینٹی ننس ونگ کی کارروائی۔ظفر اور صدیق کی جانب سے رنگ روڈ کماہاں انٹرچینج کے پاس 12 قیمتی اور ماحول دوست درخت کاٹنے کا انکشاف ہواہے ۔صفی اللہ گوندل کا کہناہے کہ قیمتی درختوں کی حفاظت اور ماحول کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ماحول کے تحفظ کے لیے رنگ روڈ پر شجرکاری اور گرین بیلٹ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...