پٹرول سے بھری بوتل سے کھیلتابچہ آگ لگنے سے زخمی

پٹرول سے بھری بوتل سے  کھیلتابچہ آگ لگنے سے زخمی

لاہور کرائم رپورٹر )چوہنگ، پٹرول سے بھری بوتل سے کھیلتے ہوئے حادثہ پیش آ گیا۔

کھیل کے دوران پٹرول سے بھری بوتل کو آگ لگنے سے یشوا مسیح کا چہرے جھلس گیا۔زخمی بچے یشوا مسیح کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈاکٹرز کے مطابق زخمی بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے ، اطلاع ملتے ہی چوہنگ پولیس موقع پر پہنچی، واقعہ کی جانچ پڑتال کی گئی۔تفتیش کے مطابق واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا، کسی بدنیتی کا عنصر سامنے نہیں آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...