20کلو آٹے کاتھیلہ نایاب روٹی 25روپے تک فروخت

20کلو آٹے کاتھیلہ نایاب  روٹی 25روپے تک فروخت

لاہور (عمران اکبر )20 کلو آٹا تھیلہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں نایاب ہے،15 کلو آٹے کا تھیلہ 21سو 25 روپے پر سپلائی دھرلے سے جاری ہے۔

 سادہ روٹی 14روپے کی بجائے 20 سے 25 روپے میں از خود بیچی جا رہی ہے ،رحیم یار خان میں 4 ہزار 7سو گندم فی من فروخت جاری ،لاہورمیں 4 ہزار 7سو 75 گندم فی من فروخت، پشاور میں 4850 روپے فی من گندم ریٹ پر فروخت ،کراچی میں گندم ریٹ 49 سو روپے فی من از خود فروخت جاری ہے ، محکمہ فوڈ سیفٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ آٹے کی سپلائی میں کہیں پر بھی کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...