پولیس کی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ کی تنظیم نو کا فیصلہ

 پولیس کی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی  برانچ کی تنظیم نو کا فیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس حوالے سے آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس ہوا، جس میں محکمانہ کرپشن کیخلاف جاری مہم کو مزید مؤثر بنانے اور انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ کو احتساب کے عمل میں مرکزی کردار دینے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔آئی جی نے کہا کہ انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ بدعنوانی کے خلاف کارروائیوں میں سپیشل برانچ سے موصولہ معلومات سے بھی مدد لے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...