آرٹ نمائش اپنا دیس کا انعقاد
لاہور(اے پی پی)نیشنل کالج آف آرٹس میں یومِ دفاع پر آرٹ نمائش اپنا دیس کا انعقاد کیا گیا جس میں فنکاروں اور طلبہ نے اپنے فن پاروں کے ذریعے وطن سے محبت، قومی شناخت، قربانی اور پاکستان سے وابستگی کے جذبات کو اجاگر کیا۔
نیشنل کالج آف آرٹس میں یومِ دفاع پر آرٹ نمائش اپنا دیس کا انعقاد کیا گیا جس میں فنکاروں اور طلبہ نے اپنے فن پاروں کے ذریعے وطن سے محبت، قومی شناخت، قربانی اور پاکستان سے وابستگی کے جذبات کو اجاگر کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments