گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

 گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل  سوار جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں شمالی چھاؤ نی میں گاڑی کی ٹکر سے 22 سالہ موٹر سائیکل سوار احسن جاں بحق ہوگیا۔

ایس پی کینٹ کی ہدایت پر شمالی چھاؤنی پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیتے ہوئے ڈرائیور اشفاق کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔زخمی احسن کو طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...