واسا عملے کی ریسکیو و فائر سیفٹی تربیت

 واسا عملے کی ریسکیو و فائر سیفٹی تربیت

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر گل پلازہ اورپمز کے حالیہ بڑے آتشزدگی واقعات پر واسا عملے کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت مزید مؤثر بنانے کیلئے۔۔۔

 ایمرجنسی سروسز کے اشتراک سے لاہور سمیت صوبہ بھر میں بنیادی ریسکیو اور فائر سیفٹی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ واسا عملے کو آگ لگنے پر محفوظ اور بروقت انخلا، آگ بجھانے والے آلات کے استعمال اور بنیادی طبی امداد کی تربیت دی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...