قومی زبان تحر یک کی سپریم کونسل کا اجلاس
لاہور(خبر نگار)قومی زبان تحر یک کی سپریم کونسل کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر شریف نظامی منعقد ہوا۔کچھ عرصہ پیشتر سپریم کونسل کی خالی ہو جانے۔۔۔
والی چار نشستوں پر نامزدگیوں کی منظوری دی گئی جس کے تحت ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر ریاض محبوب، ڈاکٹر رانا نثار نثار، ڈاکٹر طاہر سراج اور پروفیسر شاہد نسیم کونسل کے ارکان بن گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments