قاتل ڈور کی سپلائی ناکام 64چرخیاں برآمد ،دوملزم گرفتار

 قاتل ڈور کی سپلائی ناکام  64چرخیاں برآمد ،دوملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مجاہد سکواڈ ناکہ شیرا کوٹ پولیس نے قاتل ڈور کی سپلائی ناکام بنا کر دو ملزم گرفتار کرلیے ۔مجاہد سکواڈ ناکہ شیرا کوٹ نے پبلک ٹرانسپورٹ سے دورانِ تلاشی 64سے زائد ممنوعہ ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے ملزم جاویداور سبحان کو پکڑ کرشیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔

مجاہد سکواڈ ناکہ شیرا کوٹ پولیس نے قاتل ڈور کی سپلائی ناکام بنا کر دو ملزم گرفتار کرلیے ۔مجاہد سکواڈ ناکہ شیرا کوٹ نے پبلک ٹرانسپورٹ سے دورانِ تلاشی 64سے زائد ممنوعہ ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے ملزم جاویداور سبحان کو پکڑ کرشیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...