مولانا فضل الرحمن ہی مسائل حل کرسکتے ہیں:مولانا اسعد ،امجدخان

مولانا فضل الرحمن ہی مسائل حل  کرسکتے ہیں:مولانا اسعد ،امجدخان

لاہور (سیاسی نمائندہ)جے یوآئی کے مرکزی رہنماسابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود ،مولانا امجد خان،حافظ نصیر احرار ودیگر رہنمائوں نے۔۔۔

 راولپنڈی، گجرات،سرگودھا ڈویژن کے بسلسلہ مولانا مفتی محمود کانفرنس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہاہے کہ بڑی جماعتیں دکھاوے کی جنگ کرتی اور پالیسیاں آئی ایم ایف کی ہدایات پر مرتب کرتی ہیں، نئے صوبوں کا شوشہ مخصوص مقاصد کیلئے چھوڑا گیا ۔حکمرانوں نے عوام جینا دوبھرکر دیا، کاروباری،مزدور طبقہ اورکسان پس چکے ہیں،مولانا فضل الرحمن ہی مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ 15اکتوبر کوملتان میں مفتی محمود کانفرنس میں سیاسی ومعاشی بحرانوں سے نکلنے کالائحہ عمل دینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...