پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں روپے کا مبینہ فراڈ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں اعظم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کے مبینہ فراڈ کا شکار بنایا اور اس کے عوض جعلی و بوگس دستاویزات فراہم کیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں اعظم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کے مبینہ فراڈ کا شکار بنایا اور اس کے عوض جعلی و بوگس دستاویزات فراہم کیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments