سانگلہ؍:تاجدار ختم نبوت کانفرنس10اکتوبرکو شروع ہو گی
سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)ادارہ تعلیمات ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 21و یں سالانہ 2روزہ مرکزی تاجدار ختم نبوت کانفرنس 10اکتوبرکومنڈی مڑھ بلوچاں میں شروع ہو گی۔۔۔
کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،ادارہ تعلیمات ختم نبوت انٹرنیشنل کے جنرل سیکرٹری محمد نوید انجم ایڈووکیٹ نے بتایا کہ وکلاء کیلئے خصوصی نشست کا بھی اہتمام ہوگا ،جس میں مولانا غلام رسول قاسمی اور ورلڈ تحفظ ختم نبوت یوتھ فورس کے مرکزی صدرمولانا محمد بدیع الزمان بھٹی ایڈووکیٹ خطاب کرینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments