نارنگ ٹاؤن کمیٹی :سرٹیفکیٹس حصول کیلئے شہریوں کو مشکلات
نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا)نارنگ ٹاؤن کمیٹی میں تاریخ پیدائش و وفات سرٹیفکیٹس کے حصول کیلئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔۔۔
یونین کونسل دفاتر میں مبینہ رشوت ستانی اور سائلین کو خوار کیے جانے کی شکایات نے انتظامی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے ، شہریوں کے مطابق صرف نئی جنم پرچی اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کیے جا رہے ہیں جبکہ درستگی و دیگر معاملات مریدکے میں اے ڈی ایل آر دفتر منتقل کر دئیے گئے ہیں جس کے باعث سائلین کو معمولی نوعیت کے کاموں کیلئے بھی مریدکے کے چکر لگانے پڑرہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments