دور اقتدار میں سینکڑوں منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا:طارق باجوہ

 دور اقتدار میں سینکڑوں منصوبوں  کو عملی جامہ پہنایا:طارق باجوہ

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری طارق محمود باجوہ نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور اپنے حلقہ کو مثالی بنانے کیلئے دن رات محنت کی ہے۔۔۔

 اپنے دور اقتدار میں ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا، تعلیم کی ترقی کیلئے متعدد سکولوں کو اپ گریڈ کروایا، نئی عمارتیں تعمیر کیں،اب 16 سکول اپ گریڈ کرائے ،جن میں نئی کلاسیں بیٹھ گئی ہیں اور ان میں عمارتیں بھی زیر تعمیر ہیں،ہم نے حلقہ میں سڑکوں کا جال بچھایا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...