لیسکو کے 26 ملازمین ریٹائر ہوگئے ،پنشن تقریب کا انعقاد

لیسکو کے 26 ملازمین ریٹائر  ہوگئے ،پنشن تقریب کا انعقاد

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) لیسکو کے 26 ملازمین مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائرڈ ہوگئے۔

لیسکو ہیڈکوارٹر میں انکے اعزاز میں 253 ویں پنشن تقریب کا انعقاد، شاندار خدمات پر خراجِ تحسین، پی پی او بکس تقسیم کی گئیں۔ مہمان خصوصی لیسکو چیف رمضان بٹ نے خطاب کرتے کہا ریٹائرڈ ملازمین کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...