گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس کا تعارفی سیشن
لاہور (خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی اور ٹیک ویلی پاکستان کے اشتراک سے ‘گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس’ بارے تعارفی اور آگاہی سیشن کا انعقاد کیاجس کا مقصد عالمی سطح پر تسلیم شدہ آئی ٹی اور صنعتی تقاضوں کے درمیان فرق کو کم کرنا تھا۔
پنجاب یونیورسٹی اور ٹیک ویلی پاکستان کے اشتراک سے ‘گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس’ بارے تعارفی اور آگاہی سیشن کا انعقاد کیاجس کا مقصد عالمی سطح پر تسلیم شدہ آئی ٹی اور صنعتی تقاضوں کے درمیان فرق کو کم کرنا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments