3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ دھرلیاگیا

3 رکنی موٹر سائیکل  چور گینگ دھرلیاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)اکبری گیٹ پولیس نے 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ۔

پولیس نے موٹر سائیکلوں کو چوری کرکے انہیں پارٹس میں تقسیم کرکے فروخت کرنے کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے ملزموں حسنین،احسن اور مطہر کو گرفتار کر کے 3سے زائد مسروقہ موٹر سائیکل چیسیز ،انجن،ٹائر و دیگر پارٹس اسلحہ اور موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...