گنگارام ہسپتال کا ملازم کنویں میں گر کر جاں بحق ہوا،سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی
لاہور(کرائم رپورٹر)گنگارام ہسپتال کی کنٹین کا لاپتہ ہونیوالے ملازم کا سراغ مل گیا جو گہرے کنویں میں گرکر جاں بحق ہوا۔
واقعہ کی سی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ، دیکھا جا سکتا ہے کہ انعام فون سنتے کنویں میں گرا، انعام کے اغوا کی ایف آئی آر 19نومبر کی درج ہوئی تھی ۔ پولیس نے لاش کو باہر نکال کر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے جمع کرادیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments