2 لاکھ مالیت کے سمگل شدہ سگریٹ پکڑے گئے
ریجنل ٹیکس آفس ملتان کی ٹیم نے خوشحال کالونی میں چھاپہ مار کر 2 لاکھ مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ قبضہ میں لے لئے
ملتان (وقائع نگار خصوصی)ریجنل ٹیکس آفس ملتان کی ٹیم نے خوشحال کالونی میں چھاپہ مار کر 2 لاکھ مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ قبضہ میں لے لئے ۔