یوم انسداد تمباکو نوشی پر سماجی تنظیموں کی طرف سے پمفلٹ تقسیم
انسدادتمباکو نوشی کے عالمی دن پر گزشتہ روز ملتان میں سماجی تنظیموں کی طرف سے پمفلٹ تقسیم کئے گئے جن پر تمباکو نوشی سے انسانی
ملتان(وقائع نگار خصوصی)انسدادتمباکو نوشی کے عالمی دن پر گزشتہ روز ملتان میں سماجی تنظیموں کی طرف سے پمفلٹ تقسیم کئے گئے جن پر تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی گئی تھی۔