جعلی کاغذات بنانے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

جعلی کاغذات بنانے کے الزام میں  تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

پولیس تھانہ چہلیک نے شہری کا مکان ہتھیانے کے لئے جعلی کاغذات بنانے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

ملتان (کرائم رپورٹر)رانا عقیل نے پولیس کو درخواست دی کہ ممتاز نے نذیر اور امتیاز کے ساتھ مل کر اسکے 5 مرلہ مکان واقع جلالپور کو ہتھیانے کے لئے اسکے جعلی کاغذات بنوائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں