عبدالحکیم:ایف آئی اے ملتان کا چھاپہ،ممنوعہ برانڈ کے سگریٹ برآمد
ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے سب انسپکٹر خالد کی سربراہی میں عبدالحکیم میں دربار گیٹ کے نزدیک طاہر کریانہ سٹور پر چھاپہ مار کر ممنوعہ برانڈ کے لاکھوں مالیت کے سگریٹ گودام سے برآمد کرکے قبضہ میں لے لئے
عبدالحکیم (نمائندہ دنیا،سٹی رپورٹر))اور دکاندار طاہر کو بھی موقع سے گرفتار کرلیاجسے بعد ازاں مبینہ طور پر رشوت لیکر چھوڑ دیا گیا۔