خالہ زادکی بلیک میلنگ سے تک شادی شدہ لڑکی کااقدام خودکشی

خالہ زادکی بلیک میلنگ سے تک  شادی شدہ لڑکی کااقدام خودکشی

107 پندرہ ایل میں شادی شدہ لڑکی طاہرہ اعظم نے اپنے ویڈیو اور تحریری بیان میں الزام لگاتے ہوئے کہا ہے

چھب کلاں( نامہ نگار ) 107 پندرہ ایل میں شادی شدہ لڑکی طاہرہ اعظم نے اپنے ویڈیو اور تحریری بیان میں الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سابق منگیتر خالہ زاد واحد مجھے گزشتہ کئی دنوں سے بلیک میل اور تنگ کر رہا ہے ،جس کی وجہ سے میں نے دلبرداشتہ ہو کر کالا پتھر پی لیا ہے ، لڑکی کی حالت غیر ہونے پراسے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں