جنوبی پنجاب:میپکو نے ایک روز 97 بجلی چور پکڑ لئے

جنوبی پنجاب:میپکو نے ایک  روز 97 بجلی چور پکڑ لئے

میپکو ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں97بجلی چورپکڑلئے ۔ایک لاکھ39ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر25 لاکھ 29 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کردیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں97بجلی چورپکڑلئے ۔ایک لاکھ39ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر25 لاکھ 29 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں