چائلڈ پروٹیکشن نے نومولود کو چلڈرن ہسپتال داخل کروادیا

چائلڈ پروٹیکشن نے نومولود کو  چلڈرن ہسپتال داخل کروادیا

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے لاوارث نومولود بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا اور طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے چلڈرن ہسپتال داخل کروا دیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)ایک دو روز تک چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر لاہور منتقل کردیا جائے گا، لاہور سنٹر میں موجود نرسری میں بچے کی مناسب دیکھ بھال اور نگہداشت کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں