بہاء الدین زکریا ؒ کے عرس کا آخری دن ،عام تعطیل کا اعلان

 بہاء الدین زکریا ؒ کے عرس کا  آخری دن ،عام تعطیل کا اعلان

حضرت بہاء الدین زکریا ؒ کا سالانہ تین روزہ عرس آج ختم ہوجائیگا ۔ملتان میں عام تعطیل ہو گی تاہم ویکسین سینٹرز کھلے رہیں گے

ملتان ( نیوز رپورٹر،کورٹ رپورٹر)آج ضلع ملتان کے دیگر محکموں کی طرح لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ ،سول و سیشن عدالتوں میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی جب کہ فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کے لئے ڈیوٹی ججز موجود ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں