میپکو ٹیموں نے ایک روز میں 78بجلی چور پکڑ لئے

میپکو ٹیموں نے ایک روز  میں 78بجلی چور پکڑ لئے

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں78بجلی چورپکڑلئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایک لاکھ34ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر22 لاکھ53ہزارروپے سے زائد جرمانہ عائد کر کے 5مقدمات درج کردائیے گئے جبکہ 21ستمبرکو ملتان میں 15بجلی چوروں کو349506روپے جرمانہ عائد کیاگیااور4مقدمات درج کروائے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں