ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کی میٹنگ،کرائم کنٹرول کرنیکی ہدایت

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کی  میٹنگ،کرائم کنٹرول کرنیکی ہدایت

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے پولیس لائنز ملتان میں صدر ڈویژن اور کینٹ ڈویژن کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی

ملتان (کرائم رپورٹر)انہوں نے دونوں ڈویژنز میں کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا اور کرائم کنٹرول کرنے کے لیے ضروری ہدایات دیں اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کریں بعد ازاں تھانہ شاہ شمس میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کرنے کے احکامات دئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں