2010لٹر ملاوٹ شدہ دود ھ ضائع

2010لٹر ملاوٹ شدہ دود ھ ضائع

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 2010لٹر ملاوٹ زدہ دودھ ضائع کردیا

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر)فوڈسیفٹی ٹیم نے پل کھروڑا دانی اڈہ کے قریب ناکہ بندی کے دوران دودھ بردار گاڑی پکڑی اور اس میں موجود دودھ کو لیکٹوسکین کی مدد سے چیک کیا گیا جس میں پانی اور ڈیٹرجنٹس کی ملاوٹ پائی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں