نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:کینال روڈپرٹریفک روانی سست روی کاشکار
  • بریکنگ :- جیل روڈسےمال روڈتک ٹریفک بری طرح متاثر،گاڑیوں کی قطاریں
  • بریکنگ :- گڑھی شاہو،دھرم پورہ ،زمان پارک ،مال روڈپرٹریفک جام
  • بریکنگ :- لاہور:جیل روڈ،مولاناظفرعلی روڈ پربھی ٹریفک جام
  • بریکنگ :- لاہور:مغلپورہ جانےوالی ٹریفک بھی شدیدمتاثر
Coronavirus Updates

چینی کی قیمت 8800روپے کی سطح پر برقرار

چینی کی قیمت 8800روپے  کی سطح پر برقرار

دنیا اخبار

غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 8800روپے کی سطح پر برقرارہے

ملتان(نیوز رپورٹر) گزشتہ روز مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے 8800روپے کی سطح پر ہی طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں